قراءة كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا حافظ صلاح الدین یوسف اون لاين

الرئيسية / حافظ صلاح الدین یوسف / رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا لـ حافظ صلاح الدین یوسف

كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا

الكاتب حافظ صلاح الدین یوسف

كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا لـ حافظ صلاح الدین یوسف
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 0
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 0.0 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قراءة كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا pdf زیر نظر کتاب میں حفظہ اللہ نے محرم الحرام کی رسومات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ حافظ صاحب نے شیعی رسومات کی تاریخ ایجاد و آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین میں یزید کسی بھی حوالے سے ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی قلعی کھولی ہے ,نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. .

عرض المزيد
الزوار ( 492 )

عن الكاتب حافظ صلاح الدین یوسف

قراءة جميع مؤلفات وكتب الكاتب حافظ صلاح الدین یوسف مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...