كتاب صفر کا مہینہ اور بد شُگونی
الكاتب فرحت باشمى

قراءة كتاب صفر کا مہینہ اور بد شُگونی pdf 2011م - 1443هـ پیش نظر کتابچہ میں محترمہ ڈاکٹر ۔حفظہا اللہ۔ نے ماہ صفر سے منسوب باطل عقائد اور توہّمات کی تردید کرکے یہ واضح کیا ہے کہ اسلام میں کوئی دن یا مہینہ یا وقت منحوس نہیں ہے، اور نہ ہی دن اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں، اگر منحوس ہے تو وہ آدمی کا برا عمل اورکردار ہے۔ .
عرض المزيد
الزوار ( 368 )