قراءة كتاب متعہ کی حقیقت عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج اون لاين

الرئيسية / عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج / متعہ کی حقیقت
كتاب متعہ کی حقیقت لـ عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج

كتاب متعہ کی حقیقت

الكاتب عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج

كتاب متعہ کی حقیقت لـ عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 83
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 3.5 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قراءة كتاب متعہ کی حقیقت pdf 2010م - 1443هـ متعہ اسلام کے ابتدائی ادوار میں شرعی مصلحت کے پیش نظر دوران سفر میں کافر عورتوں کے ساتھ مباح تھا اسکے بعد ہمیشہ کیلئے قیامت تک حرام قرار دے دیا گیا جیسا کہ شراب ایک زمانے میں حلال تھی مگر اسکے بعد شریعت نے اسے حرام قرار دیدیا اب شراب نوشی باجماع امت حرام ہے اسی طرح متعہ باجماع امت حرام ہے اس میں دورائے نہیں جو اسکے خلاف ہے وہ اجماع امت کے خلاف ہے. لیکن ان نام نہاد فرقوں میں سے کہ جو اپنی نسبت اسلام کی طرف کرتے ہیں ایک فرقہ ایسا بھی ہے جو متعہ کی حرمت سے انکار کرتا اور اسے حلال قراردیتا ہے اگر تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو پتہ یہ چلتا ہے کہ اسلام اور شریعت محمدیہ کی طرف نسبت کرنے والے تمام کے تمام فرق متعہ کی حرمت کے قائل ہیں یہاں تک کہ شیعی فرقوں میں سے بھی تمام فرق متعہ کی حرمت کے قائل ہیں سوائے اثنا عشریہ کے کہ یہ فرقہ اپنی ڈھٹائی کی وجہ سے کسی صورت میں بھی متعہ کی حرمت کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہے.زیر مطالعہ کتاب میں انہیں کے باطل شبہات اور جھوٹے اتہامات کا شرعی پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے. .

عرض المزيد
الزوار ( 386 )

عن الكاتب عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج

قراءة جميع مؤلفات وكتب الكاتب عبد الرحمن بن رجب الحنبلي ابو الفرج مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...